• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو ان کے کے88 ویں یوم وفات پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ ہم علامہ اقبال کے فلسفۂ خودی، اتحاد اور عمل کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے تاکہ پاکستان ایک مضبوط، خودمختار اور کامیاب ریاست بن سکے۔ اپنے پیغام میں وفاقہ وزیر نے کہا کہ آج ہم مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔علامہ اقبال وہ عظیم رہنما تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا۔ ان کے افکار اور خطبۂ الہٰ آباد نے قیامِ پاکستان کی بنیاد رکھنے میں ایک تاریخی کردار ادا کیا۔ انہوں نے ایک ایسی قوم کی سوچ کو بیدار کیا جو غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔اقبال کی شاعری صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک انقلاب تھی ایک ایسا پیغام جو آج بھی ہمیں محنت، خودداری اور اتحاد کی طرف بلاتا ہے۔ان کے خوابوں کی تعبیر پاکستان کی صورت میں ہمارے سامنے ہے، اور اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس امانت کی حفاظت کریں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ علامہ اقبال کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف سرمایہ کاری کی لندن میں عالمی مالیاتی رہنماؤں سے ملاقات، سرمایہ کاری وپیشہ وارانہ معیار کے فروغ پر زور

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper