• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتیں اور جدت پسند امنگیں معاشرے کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں: مریم نواز شریف

حکومت پنجاب نے گوگل کے تعاون سے پنجاب کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کیلئے مفت سرٹیفکیشن کورسز کا آغاز کیا ہے الیکٹرو بس سے پنجاب کے ٹرانسپورٹ کلچر کو جدت کی راہ پر گامزن کردیا، لاہور سے راولپنڈی تک تیز رفتار ٹرین اور لوکل روٹ پر نئی ٹرینوں سے سفر میں جدت لارہے ہیں پنجاب کی تاریخ کا پہلانواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں بننے جارہا ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تخلیقی اور جدت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں انسانی ترقی، مسائل کے حل اور بہتر مستقبل کے لیے تخلیقی سوچ کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔ نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتیں اور جدت پسند امنگیں معاشرے کی ترقی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔ تخلیقی اور جدت کے عالمی دن پراپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ اس دن کا مقصد ہمیں اپنی سوچ کو وسیع کرنے اور نئے خیالات کو گلے لگانے کا عہد کرناہے۔ دوسروں کے آئیڈیاز کو سننا اور ٹیم ورک کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنا جدت کو فروغ دیتا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقیاتی کاموں اور تعلیم میں ٹیکنالوجی اور جدت کا استعمال ناگزیر ہے۔ دنیا کو بدلنے کے لیے بڑے وسائل کی نہیں بلکہ بڑے خیالات کی ضرورت ہے۔پاکستان میں بھی نوجوان ای – کامرس اور AI کے میدان میں آگے آرہے ہیں۔ تخلیق کوئی پیدائشی تحفہ نہیں یہ ایک عادت ہے جو محنت اور موقع سے پیدا ہوتی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دے رہی ہے۔ پنجاب کی تاریخ کا پہلانواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں بننے جارہا ہے۔ حکومت نے گوگل کے تعاون سے پنجاب کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے لیے مفت سرٹیفکیشن کورسز کا آغاز کیا ہے۔ طلبہ کی آئی ٹی ٹیکنالوجیز ٹریننگ کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ محکمہ صحت اور دیگر سرکاری محکموں میں سمارٹ آئی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔الیکٹرو بس سے پنجاب کے ٹرانسپورٹ کلچر کو جدت کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ حکومت لاہور سے راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ٹرین اور لوکل روٹ پر نئی ٹرینوں سے سفر کے کلچر میں جدت لا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی اور متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی اور متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی اور متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper