• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ: نوکنڈی حملے میں ملوث بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کی سہولت کار رحیمہ بی بی گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ: نوکنڈی حملے میں ملوث بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کی سہولت کار رحیمہ بی بی  گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)نوکنڈی حملے میں ملوث بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کی سہولت کار رحیمہ بی بی کو گرفتار کر لیا گیا۔\‏یہ خاتون رحیمہ بلوچ ہے،اس کا خاوند بی ایل اے کے لئے کام کرتا تھا،اپنی بیوی کو استعمال کیا،بیوی کے نام پر سِم نکلوائی،فون لیکر دیا اور اُس فون سے دہشتگردوں سے رابطے جاری رکھے۔سہولت کاری کرتا رہا،ایک خاتون خودکش حملہ آور کو اپنے گھر پر پناہ دی،افغانستان لیکر گیا،وہاں حملے کی تیاری کرائی۔
پھر اُسی خاتون کو نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کے لئے استعمال کیا گیا۔اُس خودکش حملہ آور خاتون کا نام زرینہ تھا۔حملے کے بعد اِس خاتون کا شوہر افغانستان فرار ہوگیا،اپنی بیوی کے بھائی کو کہا کہ میری بیوی کو افغانستان فرار کرادو۔اداروں کے ریڈار پر آگئے،اور افغانستان فرار کی کوشش میں ناکام ہوئے،ریاستی اداروں نے گرفتار کرلیا اور آج رحیمہ نے بی ایل اے کی سہولت کاری کا اعتراف اپنی زبان سے خود کیا ہے۔دہشتگردوں کی سہولت کار اسی خاتون کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی مہم چلاتی رہی،معصوم قرار دیکر ریاست مخالف بیانیہ بنایا جاتا رہا،لیکن حقیقت بلوچ عوام کے سامنے کھل کر آچکی ہے۔جتنی بھی خاتون خود کش حملہ آور نکلتی ہیں ان کے پیچھے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا نام ضرور گونجتا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-20-at-5.02.09-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

امریکی صدر کا ناکہ بندی کی ’خلاف ورزی‘ پر ایرانی کارگو جہازکو روکنے اور تحویل میں لینے کا دعویٰ، ناکہ بندی برقرار رہنے تک کشیدگی بڑھتی رہے گی: ایرانی سفیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper