• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی آئینی عدالت کاسکیورٹی خدشات کے پیش نظر 20 اپریل کو عدالتی امور معطل رکھنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
وفاقی آئینی عدالت کاسکیورٹی خدشات کے پیش نظر 20 اپریل کو عدالتی امور معطل رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی آئینی عدالت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 20 اپریل کو عدالتی امور معطل رکھنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔اتوار کوعدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریڈ زون میں سکیورٹی بندش کے باعث کل پیر کواسلام آباد میں عدالت کے پرنسپل سیٹ پر کسی بھی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی، جبکہ 20 اپریل کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی پابندیوں کے باعث عدالت کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےلہٰذا وکلاء اور سائلین غیر ضروری طور پر عدالت آنے سے گریز کریں۔عدالت نے مزید واضح کیا کہ نئی کاز لسٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper