• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، پیداواری صلاحیت کے باوجود عوام کو بجلی میسر نہیں، حافظ نعیم الرحمن

توانائی شعبہ میں حکومتی نااہلی کی سزا عوام، صنعت کار بھگت رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، پیداواری صلاحیت کے باوجود عوام کو بجلی میسر نہیں، حافظ نعیم الرحمن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملک بھر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ عوام کی تکالیف کا فی الفور ازالہ کیا جائے۔سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورا ملک بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے بری طرح متاثر ہے، بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 49 ہزار میگا واٹ ہے اور اس وقت استعمال نصف سے بھی کم ہے۔ مگر عوام کو بجلی میسر نہیں!
حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اگر تیل و گیس سے بجلی پیدا کرنے میں مشکلات ہیں تو دیگر ذرائع سے بآسانی درکار بجلی مل سکتی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا پیداواری صلاحیت میں اضافہ صرف آئی پی پیز کو نوازنے کے لیے کیا گیا تھا؟ جو کیپیسٹی چارجز (Capacity Charges) کی مد میں بجلی بنائے بغیر ہزاروں ارب وصول کرچکی ہیں۔ توانائی شعبہ میں حکومتی نااہلی کی سزا عوام اور صنعت کار بھگت رہے ہیں اور فائدہ آئی پی پیز کا ہورہا ہے۔گزشتہ چند دنوں سے ملک کے طول و عرض میں اوسطاً بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے اور اس بدترین بحران کا آغاز گرمی کی شدت میں تھوڑے اضافہ کے ساتھ ہی ہوگیا۔ لاہور میں خصوصی طور پر رات کے اوقات میں ہرگھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ کے لیے بجلی غائب ہوجاتی ہے۔ کروڑوں لوگ اس بحران سے بری طرح متاثر ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکمران فی الفور بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرکے عوام کو سستی بجلی فراہم کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper