• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ،ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی ، دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ،ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی ، دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں کیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی سمیت دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے دعائیں مانگیں ۔ وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کے لیے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کھولے گئے۔وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اور سلام عقیدت پیش کیا۔ وزیرِ اعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے مدینہ منورہ سے دوحہ جائیں گے جہاں ان کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں سکول پر حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اگلی پوسٹ

ترقی پذیر ممالک قرضہ جاتی دباؤ کا شکار ہیں ، 2026 کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے بیرونی مالیاتی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاواشنگٹن ڈی سی میں تقاریب سے خطاب ،ملاقاتوں میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترقی پذیر ممالک قرضہ جاتی دباؤ کا شکار ہیں ، 2026 کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے بیرونی مالیاتی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاواشنگٹن ڈی سی میں تقاریب سے خطاب ،ملاقاتوں میں گفتگو

ترقی پذیر ممالک قرضہ جاتی دباؤ کا شکار ہیں ، 2026 کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے بیرونی مالیاتی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاواشنگٹن ڈی سی میں تقاریب سے خطاب ،ملاقاتوں میں گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper