• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت 327 ویں عالمی وساکھی میلے کی 9 روزہ تقریبات جاری گوردوارہ سری کیارہ صاحب کی بحالی کے میگا پراجیکٹ کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت 327 ویں عالمی وساکھی میلے کی 9 روزہ تقریبات جاری گوردوارہ سری کیارہ صاحب کی بحالی کے میگا پراجیکٹ کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر 327 ویں عالمی وساکھی میلہ 2026 کی 9 روزہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کے دوسرے روز ننکانہ صاحب میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے گوردوارہ سری کیارہ صاحب کی بحالی اور تزئینِ نو کے اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔اس موقع پر رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق پنجاب بھر میں 50 سے زائد گوردواروں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 9 روزہ تقریبات کے دوران 8 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی یاتریوں کے لیے قیام و طعام کے شاندار انتظامات کیے گئے ہیں۔ گوردوارہ سری کیارہ صاحب میں 40 کمروں پر مشتمل جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر سے یاتریوں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات میسر آئیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سے آئے 2238 سکھ یاتریوں سمیت تمام مہمانوں کو فول پروف سکیورٹی اور فری فیلڈ ہسپتال جیسی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان، تمبو صاحب اور دیگر مقدس مقامات کی زیارت کی اور پاکستان میں ملنے والی محبت اور بہترین انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق اور دنیا بھر سے آئے یاتریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کر لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper