• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے بصرہ میں کویت کے قونصل خانے پر حملے اور اس کی توڑ پھوڑ، نیز گزشتہ روز قونصل خانے کے تقدس کی پامالی کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو ترجمان وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ایسے اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہے جو مسلمہ سفارتی اصولوں اور بین الاقوامی قانون، بالخصوص قونصلر تعلقات سے متعلق ویانا کنونشن کے منافی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان سفارتی اور قونصلر مشنز کی سلامتی اور ان کے تقدس کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیتا ہے اور اس واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے، نیز ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کویتی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور سفارتی مشنز کے احترام اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پاسداری کے اپنے اصولی مؤقف کا اعادہ کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سوشل میڈیا پر کردار کشی سے گریز کرنا چاہیے، میڈیا ورکرز کے واجبات جلد از جلد کلیئر کیے جائیں،سردار سلیم حیدر ، عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

صدر مملکت آصف علی زرداری کا امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper