• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مغربی ممالک کا امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
مغربی ممالک کا امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):جرمنی، فرانس، ہالینڈ، اٹلی، برطانیہ، کینیڈا، ڈنمارک اور اسپین سمیت مغربی ممالک نے یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے ہمراہ بدھ کو امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیہ میں رہنماؤں ،جن میں ایمانوئل میکرون، جارجیا میلونی، فریڈرک مرز، کیئر اسٹارمر، مارک کارنی، میٹے فریڈرکسن، کیریاکوس میتسوتاکس، پیڈرو سانچیز، ارسولا وان ڈیر لیئن اور انتونیو کوسٹا شامل ہیں، نے اس اہم معاہدے میں ثالثی کے کردار پر پاکستان اور تمام شراکت داروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اس پیشرفت کو شیئر کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ کو اجاگر کیا اور بتایا کہ رہنماؤں نے جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور واشنگٹن اور تہران کے درمیان مفاہمت میں پاکستان کے سہولت کار کردار کو سراہا۔ مشترکہ اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اب مقصد یہ ہونا چاہیے کہ آئندہ دنوں میں سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعہ کے فوری اور پائیدار خاتمے کے لیے مذاکرات کیے جائیں، ایک ٹھوس مذاکراتی حل کی جانب پیش رفت ایران میں شہریوں کے تحفظ اور وسیع تر خطے کے استحکام کے لیے نہایت اہم ہوگی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ سفارتی حل ایک سنگین عالمی توانائی بحران کو ٹالنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور تمام فریقین سے جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کی اپیل کی گئی، جس میں لبنان بھی شامل ہے۔ رہنمائوں نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانے کی کوششوں میں اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا اور سمندری سلامتی کو علاقائی اور عالمی استحکام کے لیے ناگزیر قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

امریکن پاکستان پبلک افیئرز کمیٹی کی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں کردار پر ملکی قیادت کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

دفاعی میدان میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان سفارتی میدان میں بھی سبقت لے گیا ہے ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دفاعی میدان میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان سفارتی میدان میں بھی سبقت لے گیا ہے ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

دفاعی میدان میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان سفارتی میدان میں بھی سبقت لے گیا ہے ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper