• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

فٹنس مسائل، نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے خلاف نہیں کھیلیں گے،ٹیم پنڈیز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 6, 2026
in کھیل
0
فٹنس مسائل، نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے خلاف نہیں کھیلیں گے،ٹیم پنڈیز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر):پی ایس ایل 11کی ٹیم پنڈیز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ حالیہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے خلاف سائیڈ انجری کے باعث فی الحال ٹیم کےلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ٹیم پنڈیزکے مطابق ٹیم کے میڈیکل سٹاف ان کی صحت یابی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں اور ان کی واپسی ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ کے آخری مرحلے میں متوقع ہےبشرطیکہ ان کی بحالی اور فٹنس کی مکمل منظوری حاصل ہو۔ٹیم پنڈیز نسیم شاہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں کھڑے ہیں اور ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سکواڈ میں ان کی موجودگی بے حد قیمتی ہے اور پوری ٹیم ان کے مضبوط اور صحت مند انداز میں دوبارہ میدان میں واپسی کی منتظر ہے۔

Previous Post

طبی سائنس کی بدولت پاکستان نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں،محمد اسلم غوری

Next Post

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper