• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 6, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا چیف کی ملاقات، کھیلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ۔(اسپورٹس رپورٹر):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے ملاقات کی جس میں فٹ بال کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اردو نیوا نے ایس پی اے کے حوالےسے بتایا کہ جدہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی عرب اور فیفا کے درمیان جاری اشتراکِ عمل کا جائزہ لیا گیا اور گراس روٹ سے لے کر پیشہ ورانہ سطح تک فٹبال کے کھیل کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر غور کیا گیا۔سعودی عرب نے حالیہ برسوں میں فیفا کے ساتھ اپنے روابط کو مزید گہرا کیا ہے جو کہ سعودی عرب کو کھیلوں کا عالمی مرکز بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔وژن 2030 کے تحت سعودی عرب انفراسٹرکچر، ٹیلنٹ کی نشوونما اور بڑے بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد پر بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔سعودی عرب نے اب تک کئی علاقائی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں فٹ بال کی مقبولیت اور تجارتی ترقی کے لیے فیفا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ریاض کو عالمی فٹ بال میں ایک بڑھتے ہوئے اہم کردار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جس میں مستقبل میں بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی کی خواہش بھی شامل ہے۔ ملاقات میں سعودی وزیر برائے کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اور سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل بھی شریک تھے۔

Previous Post

فٹنس مسائل، نسیم شاہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے خلاف نہیں کھیلیں گے،ٹیم پنڈیز

Next Post

نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سکیم سے متعلق قومی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper