• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی ملاقات، موجودہ صورتحال اور خطے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی ملاقات، موجودہ صورتحال اور خطے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت ۔( نمائندہ خصوصی):گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال اور خطے کی ترقی کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کے مابین ملاقات ہوئی،اس دوران سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان ظفر حسن بھی موجود تھے۔اتوار کو وزارت سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، حالیہ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات و دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ گلگت بلتستان میں پائیدار امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور امن کے دشمن عناصر کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہےانہوں نے کہا کہ حکومت خطے میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری، سیاحت کے فروغ، تعلیم اور صحت کے شعبوں کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ مقامی عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نےوفاقی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے نہ صرف امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوگی بلکہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار بھی تیز ہوگی جس سے خطے کے عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور سیاحت کے شعبے کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ملاقات میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان کو ایک پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ خطہ بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Previous Post

خوراک کا ضیاع سنگین مسئلہ، کمی کے لیے مربوط اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں، صدرآصف علی زرداری

Next Post

امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper