• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔( نمائندہ خصوصی):امریکی بحری جہاز ’’یو ایس ایس ٹریپولی‘‘ مشرق وسطیٰ میں پہنچ گیا ہے ۔ بحری جہاز پر 3500 سیلرز اور میرینز موجود ہیں۔ العربیہ کے مطابق سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ایکس ‘‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یو ایس ایس ٹریپولی پر سوار امریکی سیلرز اور میرینز امریکی سینٹرل کمانڈ کی ذمہ داری کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔سینٹ کام کی پوسٹ کے مطابق ’’امریکا‘‘ کلاس کا یہ ایمفی بیئس اسالٹ شپ ٹریپولی ایمفی بیئس ریڈی گروپ /31 ویں میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ کے فلیگ شپ کے طور پر کام کرتا ہے، اس پر تقریباً 3500 سیلرز اور میرینز کے علاوہ ٹرانسپورٹ طیارے، لڑاکا طیارے، بحری و بری حملے کی صلاحیتیں اور مختلف تزویراتی اثاثے شامل ہیں۔یو ایس ایس ٹریپولی کا ہیڈ کوارٹر جاپان کے ساسیبو بیس میں ہے، اس کی لمبائی تقریباً 850 فٹ ہے اور اس کی وزنی گنجائش 45000 ٹن تک پہنچ جاتی ہے۔بنیادی طور پر یہ بحری جہاز ایک چھوٹے طیارہ بردار بحری جہاز کی مانند ہے ، یہ ’’ایف ۔ 35 ‘‘ سٹیلتھ لڑاکا طیاروں، ’’ایم وی ۔ 22 ‘‘ سپرے ٹرانسپورٹ طیاروں اور فوجیوں کو ساحل تک پہنچانے کے لیے مخصوص لینڈنگ کرافٹس کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی ملاقات، موجودہ صورتحال اور خطے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال

Next Post

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper