• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حضرت مادھو لال حسینؒ کے 438ویں عرس (میلہ چراغاں) کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، سکیورٹی کے سخت انتظامات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
حضرت مادھو لال حسینؒ کے 438ویں عرس (میلہ چراغاں) کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، سکیورٹی کے سخت انتظامات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، ( نمائندہ خصوصی)حضرت مادھو لال حسینؒ کے 438ویں عرس (میلہ چراغاں) کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس ے پیش نظر لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات ترتیب دیے گئے ہیں۔سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ میلہ چراغاں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس افسران خود سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں اور عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے عقیدت مندوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ چیکنگ کے عمل کو موثر بنانے کے لیے واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز اور بیریئرز کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے میلہ چراغاں کی تقریبات اور اطراف کی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے۔بلال صدیق کمیانہ نے تاکید کی کہ چراغاں اور لنگر کی تقسیم کے دوران سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے اور ڈیوٹی پر مامور اہلکار مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔
٭٭٭٭٭

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، انفراسٹرکچر کی بہتری کے جاری منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper