• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، انفراسٹرکچر کی بہتری کے جاری منصوبے کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، انفراسٹرکچر کی بہتری کے جاری منصوبے کا جائزہ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیا۔ وزیر داخلہ نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے میں اصلاحات کا عمل اسی سال دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرون ممالک ملازمت کے تمام اشتہارات کی آن لائن نگرانی کی جائے اور گمراہ کن اشتہارات کے متعلق عوامی آگاہی کو یقینی بنایا جائے، ایف آئی اے کو ہر قسم کے منظم جرائم کے خلاف ہر اول دستے کے طور پر منظم کیا جائے گا۔ انہوں نے ایف آئی اے کو ہر سطح پر مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے وزیر داخلہ کو ادارے کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کا جامع ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ادارے میں احتساب کو یقینی بنانے کیلئے شفاف اور مؤثر نظام وضع کیا گیا ہے، اس سلسلے میں دیگر ایجنسیز کے ساتھ ورکنگ گروپ اور کوآرڈینیشن کمیٹیز بنائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امیگریشن۔اینٹی ہیومن سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔

Previous Post

آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی اور بھارتی فنڈنگ ۔۔ عبدالحمید لون کے سنگین انکشافات

Next Post

حضرت مادھو لال حسینؒ کے 438ویں عرس (میلہ چراغاں) کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، سکیورٹی کے سخت انتظامات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper