• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امیر مقام کا متاثرہ سرکاری و نجی املاک کا دورہ، حکام نے بریفنگ دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
امیر مقام کا متاثرہ سرکاری و نجی املاک کا دورہ، حکام نے بریفنگ دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکردو ( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے حالیہناخوشگوار واقعات کے دوران نذرِ آتش کی گئی سرکاری و نجی املاک کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر نے 62 بریگیڈ، یو این آفس، اے پی ایس، اے کے آر ایس پی آفس اور ایس ٹی پی سینٹر کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے انہیں بریفنگ دی ۔سیکرٹری امورِ کشمیر و گلگت بلتستان ظفر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔وزارت سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر کمانڈر 62 بریگیڈ، بریگیڈیئر اعجاز، کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان، ڈی آئی جی بلتستان رینج طفیل احمد میر ،سابق وزیر تعلیم ابراہیم سنائی،صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم (ن) لیگ اکبر تابان، ترجمان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان اشرف صدا، ڈی سی سکردو حمزہ مراد بھی موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی آئینی عدالت کا ارتھ آور 2026 میں اپنی شرکت کا اعلان

اگلی پوسٹ

نیٹو کی مدد کرنے کے پابند نہیں، امریکی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیٹو کی مدد کرنے کے پابند نہیں، امریکی صدر

نیٹو کی مدد کرنے کے پابند نہیں، امریکی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper