• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے موجودہ حالات میں بلخصوص توانائی کی بچت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے ارتھ آور کی مناسبت سے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ارتھ آور میں بھرپور شرکت کریں۔ انہوں نے کہا کہ ارتھ آور ہمیں یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم اپنی زمین ، جو ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے ، کے تحفظ لیے اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ توانائی کا تحفظ فطرت کے نگہبان ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والے معاشی دباؤ موجود ہیں۔ حکومت اپنے عوام پر اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ توانائی کا ہر بچایا گیا یونٹ پاکستان بھر کے گھروں کے لیے ریلیف کا باعث بنتا ہے ۔ انہوں نے ارتھ آور میں بھرپور شرکت کیلئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون، امریکا، خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر اعتماد میں لیا

اگلی پوسٹ

وفاقی آئینی عدالت کا ارتھ آور 2026 میں اپنی شرکت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی آئینی عدالت کا ارتھ آور 2026 میں اپنی شرکت کا اعلان

وفاقی آئینی عدالت کا ارتھ آور 2026 میں اپنی شرکت کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper