• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حمزہ عباسی کی بہین فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کا لین دین، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کر لئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
حمزہ عباسی کی بہین فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کا لین دین، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کر لئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی ( نمائندہ خصوصی) اداکار حمزہ عباسی کی بہین فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کا لین دین، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کر لیئےاداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات سامنے آنے پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق پہلا مقدمہ کمرشل بینکنگ سرکل میں منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، جبکہ دوسرا مقدمہ اینٹی کرپشن ونگ میں قائم کیا گیا ہے۔تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر بغیر رجسٹریشن غیر قانونی طور پر کلینک چلانے کا بھی الزام ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی اور مشکوک ٹرانزیکشنز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے بظاہر شواہد موجود ہیں۔ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں تقریباً 25 ارب روپے کا ٹرن اوور سامنے آیا ہے، جبکہ ان کی ظاہر کردہ سالانہ آمدن 4 سے 6 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔مقدمے کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر غیر قانونی طور پر رقوم امریکا اور دبئی منتقل کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Previous Post

نائب وزیراعظم کی مغربی ایشیا کی صورتحال پر چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی بدلتی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

Next Post

چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper