• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم کی مغربی ایشیا کی صورتحال پر چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی بدلتی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم کی مغربی ایشیا کی صورتحال پر چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی بدلتی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہوں نے آج مغربی ایشیا کی صورتحال پر چین کے وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعے کو سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنے بیان میں نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں امن و استحکام کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ گفتگو کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ جنگ بندی، امن مذاکرات کی بحالی، غیر جنگجو افراد (شہریوں )کے تحفظ، بحری گزرگاہوں کی سلامتی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی مکمل پاسداری کےلئے تمام کوششوں کی حمایت کی جائے گی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اس سلسلے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ تمام تنازعات کا حل بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے تلاش کرنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

Previous Post

انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری محمد اسلم پولانی کی ملاقات

Next Post

حمزہ عباسی کی بہین فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کا لین دین، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کر لئے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper