• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”شکریہ مریم نواز“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سٹروک مینجمنٹ پروگرام، انسانی خدمت اور احساس کی اعلیٰ مثال قائم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
”شکریہ مریم نواز“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سٹروک مینجمنٹ پروگرام، انسانی خدمت اور احساس کی اعلیٰ مثال قائم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے قائم کردہ سٹروک مینجمنٹ پروگرام نے عیدالفطرکے دنوں میں انسانی خدمت اور احساس کی مثال اعلیٰ قائم کر دی ہے۔ عید الفطر کے ایام میں فالج کا اٹیک ہونے پر چار قیمتی زندگیوں کوبچا لیا گیا۔ عیدالفطر کے دوران لاہور میں خاتون سمیت چار افرادپر فالج کا خوفناک اٹیک ہوا۔ چاروں مریضوں کاسروسز ہسپتال ایمرجنسی سٹروک مینجمنٹ سنٹرمیں بروقت پہنچتے ہی فوری علاج شروع کیا جس کی بدولت جانیں بچ بھی گئیں اور ہمیشہ کی معذوری سے بھی بچ گئے۔وزیراعلیٰ سٹروک مینجمنٹ سنٹر میں عید کے دوران موجود نیوروفیزیشن ٹیم نے فالج زدہ مریضوں کا علاج کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج زدہ مریضوں کو”ٹی این کے“انجکشن لگائے گئے۔ ”ٹی این کے“انجکشن لگنے سے چاروں مریض چند گھنٹے کے اندر فالج کے خوفناک اثرات سے باہر نکل آئے۔ 75 سالہ محمد اخترکو نماز عید کی ادائیگی کے دوران عید گاہ میں فالج کا اٹیک ہونے پر سروسز ہسپتال سٹروک مینجمنٹ سنٹرلایا گیا اور فوری علاج معالجہ کیا گیا۔ 70سالہ طلعت محمود کو عید کے دوران فالج کا اٹیک ہونے پربروقت سروسز ہسپتال سٹروک مینجمنٹ سنٹر پہنچایا گیا۔63 سالہ شریفہ بی بی بھی عید کے دوران ہی فالج کا شکار ہوئی ان کا بھی سٹروک مینجمنٹ سنٹر میں فوری ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ 50 سالہ امانت علی پر بھی عید ہی کے دوران فالج کا اٹیک ہونے پر سٹروک مینجمنٹ سنٹر میں بروقت پہنچنے سے مستقل معذوری سے بچا لیا گیا۔مریضوں اور ان کے اہل خانہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اظہار تشکر کیا اوربہت سی دعائیں دیں۔ فالج زدہ مریضوں نے بروقت اور فوری علاج پر سٹروک مینجمنٹ سنٹر ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ مریض طلعت محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غریب آدمی ہوں، فالج کا مہنگا انجکشن افورڈ نہیں کر سکتا تھا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مریض محمد امانت کے بیٹے نے بتایا کہ والد کو دوران عید نماز فالج اٹیک ہونے پرہم فوری طور پرسروسز ہسپتال سٹروک مینجمنٹ سنٹر لائے جہاں ڈاکٹروں نے ہماری سوچ سے بھی زیادہ کیئر کی۔ اللہ تعالیٰ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور پورے ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے۔سروسز ہسپتال میں ہیڈ آف نیورالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد عدنان اسلم نے بتایا کہ بینائی متاثر ہونا،منہ کا ٹیڑھا ہونا، بولنے میں دشواری، ٹانگ اٹھانے میں دقت،جسم کا غیرمتوازن ہونا فالج کی علامات ہیں۔ تین سے چار گھنٹے کے گولڈن آورمیں قریب ترین سٹروک مینجمنٹ سنٹر پہنچانا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر مہنگا ترین انجکشن مفت مہیا کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 14 سٹروک مینجمنٹ سنٹر فنکشنل ہیں، ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر بنایا جارہا ہے۔ ہر مریض کا بروقت علاج ان کا حق ہے اور حکومت پنجاب انہیں یہ حق ضرورپہنچائے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-26-at-1.29.41-PM.mp4
Previous Post

پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

Next Post

پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد

پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper