• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی مسلسل بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے عبادت گزاروں کو باجماعت نماز ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے جو بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر میں مذہبی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدامات کے بعد مسلسل ساتویں سال بھی قابض انتظامیہ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کو سیل کر رکھا ہے اور کشمیری مسلمانوں کو اس روحانی اہمیت کے حامل دن پر اجتماع سے روکا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی پابندیاں خصوصاً رمضان المبارک کے دوران شدید تشویش کا باعث ہیں۔ پاکستان نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس صورتحال کا نوٹس لیں اور بھارت سے مطالبہ کریں کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مذہبی آزادی کے بنیادی حق کا احترام کرے۔

Previous Post

او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال

Next Post

”شکریہ مریم نواز“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سٹروک مینجمنٹ پروگرام، انسانی خدمت اور احساس کی اعلیٰ مثال قائم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper