• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آسیہ اندرابی کو عمرقید کی سزا سناناجابرانہ اقدام ہے،مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
آسیہ اندرابی کو عمرقید کی سزا سناناجابرانہ اقدام ہے،مشعال ملک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):بھارتی جیل میں نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے آسیہ اندرابی کو عمر قید اور فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو طویل قید کی سزا سنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک جابرانہ اقدام قراردیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ انتہائی تشویشناک ہے کہ آسیہ اندرابی کو تقریباً 8 سال کی نظربندی کے بعد اب عمر قید جبکہ فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو طویل قید کی سزا سنائی گئی ہے جس سے انصاف کی فراہمی پر سنگین سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تقریر، سیاسی نظریہ اور انجمن سازی اس طرح کی سخت سزا کی بنیاد بن جاتی ہے اور جب کوئی پیغام بھیجنے کے لیے مزاحمت کا استعمال کیا جاتا ہے تولوگوں کو دبانے کے لئے قانون کی حکمرانی کو ایک ہتھیارکے طورپر استعمال ہونے خطرہ ہوتا ہے۔ مشعال ملک نے بین الاقوامی برادری سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دنیا خاموش نہیں رہ سکتی کیونکہ قانون عمل کو نظرانداز کیاجاتا ہے اور قانوی عمل بذات خود سزا بن جاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper