• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم آزادکشمیر نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم آزادکشمیر نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے حویلی کہوٹہ ہالن جنوبی میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یہ منصوبہ اہلیان حویلی کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ وزیراعظم کو گرڈ اسٹیشن حویلی کہوٹہ منصوبے بارے سیکرٹری توانائی و آبی وسائل چوہدری محمد طیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حویلی کہوٹہ گرڈ اسٹیشن عباسپور سے منسلک ہے،یہاں مقامی گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے بجلی کے وولٹیج کے مسائل کے حل سمیت یہاں مقامی سطح پر 4.8 چھانجل ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بجلی سے نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق حویلی کی 29 فیصد آبادی جو کہ بجلی کی سہولت سے محروم ہے منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper