• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انجینئر امیر مقام کی حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید جبکہ فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزائیں سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
انجینئر امیر مقام کی حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید جبکہ فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزائیں سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید جبکہ فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزائیں سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ انصاف کے تقاضوں، بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جانا چاہیے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ انصاف کے اصولوں کے منافی ہے اور بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بنیادی حقوق کی مسلسل پامالیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پورے عزم اور اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں غیر جانبدارانہ استصواب رائے کا انعقاد عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان میچ سے ہوگا،ترجمان پی سی بی

اگلی پوسٹ

حج 2026: پاکستانی عازمین کے ویزوں کا اجرا مکمل، حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا، 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج 2026: پاکستانی عازمین کے ویزوں کا اجرا مکمل، حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا، 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

حج 2026: پاکستانی عازمین کے ویزوں کا اجرا مکمل، حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا، 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper