• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

این ڈی ایم اے نے ممکنہ بارشوں کے نتیجہ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
این ڈی ایم اے نے ممکنہ بارشوں کے نتیجہ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےممکنہ بارشوں کے نتیجے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی، طوفان اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ممکنہ موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔بدھ کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے اگلے 12سے24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ بارش برسائے گا ۔بلوچستان میں تربت، کیچ، گوادر، خضدار، ژوب اور لسبیلہ کے علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، پاراچنار، پشاور، مردان اور صوابی میں بھی سیلابی صورتحال متوقع ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے شہری اورنشیبی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے۔اسلام آباد سمیت پنجاب کے شہروں بشمول مری،راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوا ل، گجرات، سیالکوٹ، لاہور،میانوالی اور منڈی بہاؤالدین میں اگلے 12سے24گھنٹوں میں آندھی جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔خوشاب، سرگودھا، گوجرانوالہ، حافظ آباد، فیصل آباد، قصور، اوکاڑہ، نارووال، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں بھی بارش متوقع ہے۔خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات،شانگلہ، کوہستان،مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پورمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوابی، چارسدہ، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک، بنوں اورڈی آئی خان میں بھی آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش متوقع ہے۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقوں سکردو، ہنزہ، گلگت، استور، دیامر، غذر، مظفرآباد، باغ،راولاکوٹ، حویلی اور وادی نیلم میں بھی بارش کا امکان ہے۔بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، زیارت،قلات، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، بارکھان، سبی، ڈیرہ بگٹی، خضدار، آواران،واشک،، پنجگور، تربت، گوادراور لسبیلہ میں اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران بارش متوقع ہے۔سندھ کے شہروں کشمور، جیکب آباد،سکھر، شہدادکوٹ،خیرپور اور لاڑکانہ میں اگلے 12سے24گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے نے کہا کہ ملک بھر میں تیز ہوائیں، آسمانی بجلی اور ژالہ باری کمزور تعمیرات، درختوں اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں ۔بارش کے باعث سڑکیں پھسلن کا شکار، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے،مسافر احتیاط کریں، پہاڑی علاقو ں میں مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں بھی اضافہ کا خدشہ ہے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی احتیاط سے چلائیں اور موسمی ہدایات پر عمل کریں، تیز ہوا اور طوفان کے دوران درختوں،کمزور تعمیرات اورتنصیبات سے دور رہیں۔سیاح اور مسافر شمالی علاقوں کا سفر کرنے سے قبل موسم اور سڑکوں کی صورتحال ضرور چیک کریں۔عوام این ڈی ایم اے کی آفیشل ایپ’’پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ‘‘سے بروقت معلومات حاصل کریں۔این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ممکنہ موسمی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

پچھلی پوسٹ

حج 2026: پاکستانی عازمین کے ویزوں کا اجرا مکمل، حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا، 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper