• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ۔چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت امراض قلب کے مریضوں کو سالانہ 3ارب روپے سے زائد کی رقم کے علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس حوالہ سے پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹومینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین وزیراعلی پنجاب ایڈوائزی کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر، سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود اورسی ای او پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ اکانومسٹ ڈاکٹر محمد عدنان خان،چیئرمین وزیراعلی پنجاب ایڈوائزی کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر، سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود اورسی ای او پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ،وزیر اعلی پنجاب کی قیادت میں صحت کے شعبہ میں تاریخی اور بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ،اس پروگرام کو پہلے فیزمیں پنجاب کے 9سرکاری کارڈیک جبکہ 15نجی کارڈیک اداروں سے شروع کیاجارہاہے۔انہوں نے کہا کہ9سرکاری کارڈیک اداروں میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور ،سردارفتح محمد خان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈی جی خان،فیصل آبادانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،ساہیوال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،شیخ زیدہسپتال اینڈمیڈیکل کالج رحیم یارخان،ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اوروزیرآبادانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی شامل ہیں ۔اس پروگرام کے تحت مریضوں کی آسانی کیلئے مزید ہسپتالوں کو بھی امپینل کیا جائے گا، اس پروگرام کے تحت سرکاری کارڈیک اداروں کو اپ گریڈ بھی کیا جا رہا ہے، اس پروگرام کے بعد ایڈلٹ کارڈیک سرجریز کی ویٹنگ لسٹ میں واضح کمی آئے گی، اس پروگرام میں ہر قسم کے دل کے آپریشن (ایڈلٹ کارڈیک سرجری) کے طریقہ کار اس پروگرام کے تحت شامل کئے گئے ہیں ،سرکاری کارڈیک ادارے بنیادی اندراج اور علاج کے مراکز ہوں گے، نجی ہسپتالوں کو ریفرل صرف ملٹی ڈسپلنری ٹیم کے ذریعے کیا جائے گا، عوام تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ، پنجاب کی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔چیئرمین وزیراعلی پنجاب ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹرفرقدعالمگیرنے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ فی مریض سالانہ کوریج 10لاکھ روپے کی ہو گی،ایسے مریضوں کیلئے ریزرو فنڈ مختص ہوگا جن کا مقررہ پیکیج علاج کے دوران ختم ہو جائے یا جن کے پیچیدہ کیسز معیاری پیکیج کی حد سے تجاوز کر جائیں ۔سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کی کامیابی کیلئے آئی ٹی بیسڈ ڈیش بورڈ بنایا جائے گا،یہ پروگرام ہزاروں انسانی زندگیاں بچانے کا سبب بنے گا۔

پچھلی پوسٹ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سےملاقات

اگلی پوسٹ

لودھراں :آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثہ ، 8زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال لائے گئے۔ انتظامیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لودھراں :آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثہ ، 8زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال لائے گئے۔ انتظامیہ

لودھراں :آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثہ ، 8زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال لائے گئے۔ انتظامیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper