• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کا مشرق وسطیٰ تنازعہ کے جامع حل کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیر مقدم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم کا مشرق وسطیٰ تنازعہ کے جامع حل کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کے جامع حل کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہے ۔منگل کو "ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے فروغ کی جاری کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے اور ان کی مکمل حمایت کرتا ہے تاکہ خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور ایران کی رضامندی سے مشروط، پاکستان بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے اور اس کو اپنے لیے باعثِ اعزاز سمجھتا ہے تاکہ جاری تنازع کے جامع حل تک پہنچا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کاایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کیلئے مقامی و بین الاقوامی براڈکاسٹرز کا اعلان

اگلی پوسٹ

صدرِمملکت نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات عطا کیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِمملکت نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات عطا کیے

صدرِمملکت نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات عطا کیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper