• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید میجر احمر رضا کے لواحقین کا عید کے موقع پر پاک فوج کے شہدااور جوانوں کےلئے جذبات کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
شہید میجر احمر رضا کے لواحقین کا عید کے موقع پر پاک فوج کے شہدااور جوانوں کےلئے جذبات کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):شہید میجر احمر رضا کے لواحقین نے عید الفطر کے موقع پر پاک فوج کے شہدا اور جوانوں کےلئے جذبات اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ شہید میجر احمر رضا کے لواحقین نے کہا کہ عید کے پُرمسرت موقع پر پاکستان آرمی کے تمام جوانوں، افسران، شہدا اور ان کے اہلِ خانہ کو عید مبارک پیش کرتے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شہید میجر احمر رضا کے بھائی نے کہا کہ شہید میجر احمر رضا آئیوری کوسٹ میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے دوران شہید ہوئے، شہادت کی خبر اچانک ملی، جس پر صبر و شکر ادا کیا۔ بھائی شہید میجر احمر رضا نے کہا کہ آئندہ بھی وطنِ عزیز کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور تمام فوجی بھائیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمام شہدا کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ شہید میجر احمر رضا کی بہن نے کہا کہ احمر رضا کا یومِ پیدائش 23 مارچ کو تھا اور والد کہا کرتے تھے کہ ان کی آمد پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ شہادت کے بعد بھی انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا اور وہ اسی شان کے ساتھ رخصت ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء ونیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء ونیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے آسٹریلیاء ونیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper