• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ ( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں پیر کو یہاں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت نے قومی پرچم کو سر بلند کیا۔ اس موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا جبکہ سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے اس موقع پر قومی پرچم کو سلامی دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، ممبر قومی اسمبلی اور پی پی پی کی مرکزی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور، صوبائی اسمبلی کے رکن سہیل انور سیال اور دوسرے اعلیٰ عہدے دار بھی تقریب میں موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم اپنے عظیم محسنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،وجیہہ قمر

اگلی پوسٹ

پاکستان میں جاپان کے سفیراکاماتسو شوئیچی کا یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں جاپان کے سفیراکاماتسو شوئیچی کا یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان میں جاپان کے سفیراکاماتسو شوئیچی کا یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper