• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم کے اسپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلیٰ اور سیاسی قائدین کو عید الفطر پر مبارکباد دینے کیلئے ٹیلی فون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کے اسپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلیٰ اور سیاسی قائدین کو عید الفطر پر مبارکباد دینے کیلئے ٹیلی فون
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلیٰ اور سیاسی قائدین کو عید الفطر پر مبارکباد دینے کیلئے ٹیلی فون کئے۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ انہوں نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، گورنر سندھ نہال ہاشمی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کو بھی ٹیلی فون کیے اور عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے علاوہ اتحادی جماعتوں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی فون کیے جن میں جمیعت علماءِ اسلام ( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان، صدر بلوچستان عوامی پارٹی سردار خالد حسین مگسی، صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری سالک حسین شامل ہیں ۔ وزیرِ اعظم نے سیاسی قائدین و رہنماؤں کو عید الفطر کی مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

ڈیاگو گارشیا پر ایرانی میزائل داغے جانے کی اطلاعات: کیا ایران کے پاس 3800 کلومیٹر دور تک مار کرنے والا ہتھیار موجود ہے؟

اگلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کی ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق، تہران پر متعدد فضائی حملوں اور درجنوں اہداف کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی فوج کی ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق، تہران پر متعدد فضائی حملوں اور درجنوں اہداف کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی ایران کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق، تہران پر متعدد فضائی حملوں اور درجنوں اہداف کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper