• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

ہراسانی کے واقعات کے سدباب کیلئے بازاروں میں ویمن پولیس سکواڈ کے گشت کی ہدایت،چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم بازاروں اور مارکیٹوں میں نگرانی کے لئے ڈرون کیمروں اور رات میں نائٹ ویژن دوربین استعمال کرنے کی ہدایت چاند رات پرروڈز پر ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے کڑی نگرانی کا حکم، اے ٹی ایم اور بینکوں کے اطراف میں سکیورٹی اور گشت بڑھانے کی ہدایت پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام کووین اڈے اوربس سٹینڈ پر مسلسل مانیٹرنگ،بس اور وین کی ونڈ سکرین پر مقررہ کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بس سٹینڈ، تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی ہے- چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم دیاہے- ہراسانی کے واقعات کے سدباب کیلئے بازاروں میں ویمن پولیس سکواڈ کے گشت کی ہدایت کی -بازاروں میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات سے تحفظ ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے بازاروں اور مارکیٹوں میں نگرانی کے لئے ڈرون کیمروں اور رات میں نائٹ ویژن دوربین استعمال کرنے کی ہدایت کی اورچاند رات پر روڈز پر ون ویلنگ کی روک تھام کے لئے کڑی نگرانی کا حکم دیا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے اے ٹی ایم اور بینکوں کے اطراف میں سکیورٹی اور گشت بڑھانے کی ہدایت کی- پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام کووین اڈے اوربس سٹینڈ پر مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی-بس اور وین کی ونڈ سکرین پر مقررہ کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی ہدایت کی-

Previous Post

شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

Next Post

پرانی یادیں۔۔۔۔۔ نیا لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریازریوائیول(لہر) کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper