• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرانی یادیں۔۔۔۔۔ نیا لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریازریوائیول(لہر) کا اجلاس

لاہور میں روڈز اور سٹریٹس کے پرانے نام بحال کرنے اوریونیورسٹی کا درجہ پانے والے سرکاری کالجز کا پرانا نام بحال کرنے کا فیصلہ سرکاری کالجز کے نام کے آگے سے یونیورسٹی کا لاحقہ ہٹا کر پرانا نام ہی لکھا جائے گا،لاہور میں قدیمی اورتاریخی عمارتوں کے بحالی پراجیکٹس پر رپورٹ پیش اجلاس میں جاری پراجیکٹ پر پیشرفت کا تصویری جائزہ بھی لیا گیا،ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں کانوونٹ گارڈن بنانے کا فیصلہ ٹولنٹن مارکیٹ میں ایوری تھنگ آرگینک کیفے بنانے پر اتفاق،کانونٹ گارڈن میں سیمی کورڈ ایریا اور شاپس بنیں گی،دو منزلہ انڈر گراؤنڈ پارکنگ تعمیر ہوگی نیو میوزیم بلاک میں ورلڈ کلاس گیلریز بنائی جائیں گی،قدیمی اسلحہ سکے،چینی اور سکھ گیلری بنیں گی،نیو میوزیم بلاک میں انٹر ایکٹیو سکرین بھی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہونگی شاہ عالم گیٹ تا رنگ محل چوک راستے کو پیدل گزرگاہ میں بدلنے،لاہور کی آٹھ قدیمی اور تاریخی گزرگاہیں بحال کرنے کا فیصلہ بھاٹی،موری،موچی،شاہ عالم، یکی، مستی،دہلی گیٹ ایریاز کی اندرونی شاہی گزرگاہیں تاریخی آب وتاب کے ساتھ بحال کی جائیں گی اکبری گیٹ میں ٹورسٹ انفارمیشن آفس قائم ہوگا،موچی گیٹ، اکبری گیٹ، یکی گیٹ اور مستی گیٹ کی بحالی کے پراجیکٹ پیش،شاہی قلعہ کی فصیل /دیوار کو قدیمی حالت میں بحال کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
پرانی یادیں۔۔۔۔۔ نیا لاہور  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریازریوائیول(لہر) کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول(لہر) کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور میں روڈز اور سٹریٹس کے پرانے نام بحال کرنے اور یونیورسٹی کا درجہ پانے والے سرکاری کالجز کا پرانا نام بحال کرنے کا فیصلہ کیاگیا-سرکاری کالجز کے نام کے آگے سے یونیورسٹی کا لاحقہ ہٹا کر پرانا نام ہی لکھا جائے گا-لاہور میں قدیمی اورتاریخی عمارتوں کے بحالی پراجیکٹس پر رپورٹ پیش کی گئی-اجلاس میں جاری پراجیکٹ پر پیشرفت کا تصویری جائزہ بھی لیا گیا- ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں کانوونٹ گارڈن بنانے کا فیصلہ کیاگیا-ٹولنٹن مارکیٹ میں ایوری تھنگ آرگینک کیفے بنانے پر اتفاق کیا گیا- کانونٹ گارڈن میں سیمی کورڈ ایریا اور شاپس بھی بنائی

جائیں گی-بائیک اور کاروں کے لئے دو منزلہ انڈر گراؤنڈ پارکنگ تعمیر ہوگی- نیومیوزیم بلاک پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی-بریفنگ میں بتایاگیاکہ نیو میوزیم بلاک میں ورلڈ کلاس گیلریز بنائی جائیں گی -قدیمی اسلحہ، سکے،چینی اور سکھ گیلری بنیں گی -نیو میوزیم بلاک میں انٹر ایکٹیو سکرین بھی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہونگی- اجلاس میں شاہ عالم گیٹ تا رنگ محل چوک راستے کو پیدل گزرگاہ میں بدلنے اورلاہور کی آٹھ قدیمی اور تاریخی گزرگاہیں بحال کرنے کا فیصلہ کیاگیا-بتایا گیا کہ بھاٹی، موری،موچی،شاہ عالم، یکی، مستی،دلی گیٹ ایریاز کی اندرونی شاہی گزرگاہیں تاریخی آب وتاب کے ساتھ بحال کی جائیں گی -قدیمی شہر میں مریم زمانی مسجد اور دیگر تاریخی عمارتوں کو بھی بحال کرنے پر اتفاق کیاگیا-شاہی گزرگاہوں میں سیاحوں کے لئے الیکٹرک کارٹ بھی چلائی جائیں گی- اکبری گیٹ میں ٹورسٹ انفارمیشن آفس بھی قائم ہوگا-موچی گیٹ، اکبری گیٹ، یکی گیٹ اور مستی گیٹ کی بحالی کے پراجیکٹ پیش کئے گئے-اجلاس میں شاہی قلعہ کی فصیل /دیوار کو قدیمی حالت میں بحال کرنے پر اتفاق کیاگیا-مزید بتایا گیا کہ شاہی قلعہ کے گرد ٹکسالی گیٹ تا بھاٹی گیٹ فصیل فیز ون میں بنے گی-یکی گیٹ تا مستی گیٹ شاہی قلعہ فصیل فیز ٹو بھی بنے گا- والڈ سٹی کے ارد گرد بدرویں /صاف پانی کی نالی بحال کرنے کا جائزہ لیا گیا-تاریخی عمارتوں کی صفائی اور دیکھ بھال کیلئے ستھرا پنجاب کاسپیشل ونگ بنانے کی تجویزپر غور کیاگیا-پرانی عمارتوں کے بیرونی حصوں کے یکساں قدیمی ڈیزائن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیاگیا-شاہ عالمی چوک میں باؤلی باغ کو بھی تجاوزات سے واگزار کرکے بحال کیا جائے گا-نیلا گنبد سے ملحقہ ڈیوڈھی کوتاریخی تعمیراتی مطابقت کے ساتھ بحال کرنے کا فیصلہ کیاگیا-نیلا گنبد ڈیوڈھی میں سیاحوں کے لئے نیلا گنبد کیفے قائم کرنے پر اتفاق کیاگیا-نیلا گنبد میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا-نیلا گنبد میں چوک میں فرسٹ انڈیا بینک، ایوننگ ہال اور پاک ٹی ہاؤس کو تاریخی شکل میں بحال کیا جائے گا- اندرون لاہور میں ہنرمندوں کی شناخت سے منسوب 36 کوچہ / گلیوں پر رپورٹ پیش کی گئی-داتا دربار کی توسیعی پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا، توسیع کے لئے 18کنال اراضی حاصل کی جائے گی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کو مارکیٹ ریٹس پر ادائیگی کی ہدایت کی-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-19-at-1.24.01-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کی بس سٹینڈ،تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

اگلی پوسٹ

چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کوکب اقبال نے گورنر سندھ، نہال ہاشمی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کوکب اقبال نے گورنر سندھ، نہال ہاشمی سے  ملاقات

چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کوکب اقبال نے گورنر سندھ، نہال ہاشمی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper