• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خضدار سے خاتون خود کش حملہ آورگرفتار* دہشت گرد نیٹ ورک میں شامل ڈاکٹر صبیحہ کی طرف سے لڑکیوں کا استحصال, شدت پسندی اور خود کش حملوں کے لئے تیار کرنے کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
خضدار سے خاتون خود کش حملہ آورگرفتار* دہشت گرد نیٹ ورک میں شامل ڈاکٹر صبیحہ کی طرف سے لڑکیوں کا استحصال, شدت پسندی اور خود کش حملوں کے لئے تیار کرنے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خضدار ( نمائندہ خصوصی):بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں ایک خاتون خود کش حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ اس دہشت گرد نیٹ ورک میں ڈاکٹر صبیحہ نامی خاتون کا نام سامنے آیا ہے جو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر خود کش حملوں پر مجبور کرتی ہے ۔اس مقصد کے لئے لڑکیوں کا نفسیاتی اور ذاتی استحصال بھی کیا جاتا ہے ۔ بدھ کو گرفتار ہونے والی خود کش حملہ آور خاتون وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کر رہی تھی ۔اس نے بتایا کہ میرا نام لائیبہ ہے اور ضلع خضدار کے تحصیل زہری کے کلی چشمہ کے رہائشی ہوں ، مجھے گھراور گاؤں میں لوگ فرزانہ کے نام سے جانتے ہیں ۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں میرا رابطہ ٹی ٹی پی کے کمانڈر ابراہیم عرف قاضی سے ہوا۔ اس نے خودکش حملہ کرنے کے لیے میری ذہن سازی کی ۔کالعد م تنظیم کےکمانڈر ابراہیم کی تنظیمی باتوں سےمتاثر ہو کر میں خودکش حملے کرنے پر رضامند ہو گئی ۔خود کش حملہ آور خاتون نے مزید بتایا کہ کمانڈر ابراہیم نے میرا رابطہ دل جان سے کروایا ، جس نے مجھے بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی )کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ سے ملوانا تھا، ڈاکٹر صبیحہ جو اس دہشت گرد نیٹ ورک کا اہم حصہ ہے ، اس نیٹ ورک میں لڑکیوں کو بہلا پھسلا کران کا نفسیاتی اور ذاتی استحصال کیا جاتا ہے ، اور اپنےمقاصد کے خود کش حملہ آور خاتون نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر صبیحہ مالی طور پر کمزور نوجوان لڑکیوں کو استحصال کے بعد شدت پسندی کی جانب راغب کرتی ہے ۔لائیبہ نے بتایا مجھے ٹارگٹ دیا گیا کہ میں مزید لڑکیوں کو فدائی (خودکش)حملوں کے لیے تیار کروں ، کمانڈر دل جان نے مجھ سے ملاقات کرنی تھی ، اور مجھے اپنے ساتھ کیمپ لے کر جانا تھا اور خود کش حملے کے لئےٹارگٹ کا بتانا تھا ۔ لیکن مجھے خضدار پہنچنے پر گرفتار لر لیا گیا۔خود کش حملہ آور خاتون نے کہا کہ میں بھٹک گئی تھی ۔آج کے بعد ایسے کام نہ کرنے کا وعدہ کرتی ہوں اور میں اپنے جیسی لڑکیوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ وہ اس طرح کے غلط کاموں سے خود کو دور رکھیں۔حصول کے لئے ان کی ذہین سازی کی جاتی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

اگلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper