• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی )پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی ۔بدھ کو پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کے حوالے سے بھارتی طیاروں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔فضائی پابندی 24 اپریل تک برقرار رہے گی، پاکستان کی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بند رہے گی،بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کے زیرِ استعمال تمام طیاروں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے عائد فضائی حدود پابندی میں بھارتی فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کی پاک -افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی ،متعدد افغان طالبان جہنم واصل

اگلی پوسٹ

وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم اور کویت کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper