• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج کی پاک -افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی ،متعدد افغان طالبان جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج کی پاک -افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی ،متعدد افغان طالبان جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):پاک -افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،متعدد افغان طالبان جہنم واصل جبکہ دیگر پوسٹیں چھوڑ کرفرار ہو گئے، جنوبی وزیرستان سیکٹر میں شوال سے زرملان تک افغان طالبان کی تمام پوسٹوں کو موثر طریقے سے تباہ کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی منہ توڑ اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔پاک -افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ۔شمالی وزیرستان میں موازکلے کے سرحدی علاقے میں افغان طالبان دراندازی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے دوران متعدد افغان طالبان جہنم واصل جبکہ دیگر پوسٹیں چھوڑ کرفرار ہو گئے۔ پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے کمپاؤنڈ اور ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر مکمل تباہ کر دیا۔پاک فوج نے پاک -افغان سرحد پر جنوبی وزیرستان سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان سیکٹر میں شوال سے زرملان تک افغان طالبان کی تمام پوسٹوں کو موثر طریقے سے تباہ کیا گیا۔پاک فوج کی بھرپور کارروائیوں سے افغان طالبان پسپائی کا شکار ہو کر فرار ہونے پر مجبور ہیں۔سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر کے ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر تعمیر نو کی اشد ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی

پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے استعمال پر پابندی میں 24 اپریل تک توسیع کر دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper