• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ. کا نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ. کا نوٹس، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی )چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے لاہور کے علاقے نتھوکی گاؤں میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں خاتون ارم کے قتل کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق خواتین کے خلاف تشدد، ظلم اور ایسے سنگین جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ایک خاتون کو اس کے اپنے گھر میں تشدد اور قتل کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور انسانیت سوز فعل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر آصف کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کیس کی ہر پہلو سے میرٹ پر تحقیقات کی جائیں اور ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلائی جائے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے، انہیں تشدد کا نشانہ بنانے والے اور ان کی جان لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایسے سفاک عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور انہیں نشانِ عبرت بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب خواتین کے تحفظ، انصاف اور عزت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ”خواتین کے لیے محفوظ پنجاب” کے تحت کسی بھی مظلوم خاتون کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اس کیس کی پیشرفت کی مسلسل نگرانی کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن پیمرا عنبرین جان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا کے کردار اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

کالعدم تنظیمیں اپنے مکروہ مقاصد کیلئے خواتین کو عام شہریوں کی قتل وغارت کیلئے استعمال کررہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم تنظیمیں اپنے مکروہ مقاصد کیلئے خواتین کو عام شہریوں کی قتل وغارت کیلئے استعمال کررہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کالعدم تنظیمیں اپنے مکروہ مقاصد کیلئے خواتین کو عام شہریوں کی قتل وغارت کیلئے استعمال کررہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper