• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے:مریم نوازشریف

اسلامو فوبیا ہی ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں معصوم مسلمان ظلم و جبر کا شکار ہو رہے ہیں، اسلام پُر امن دین ہے اور مسلمان امن پر یقین رکھتے ہیں مسلم ممالک کو آپس کی نااتفاقی ختم کر کے اتحاد کی علامت بننا چاہیئے، اسلامی اقدار پر عمل اور ہمارا انفرادی طرز عمل اسلامو فوبیا کو مات دینے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتا ہے عالمی سطح پراسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کا اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے:مریم نوازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے، اسلامو فوبیا قابل مذمت ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ اسلامو فوبیا ہی ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں معصوم مسلمان ظلم و جبر کا شکار ہو رہے ہیں۔ اسلام پُر امن دین ہے اور مسلمان امن پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام ہی وہ دین ہے جس نے بنیادی انسانی حقوق کی ضمانت دی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لئے اقدار کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔مسلم ممالک کو آپس کی نااتفاقی ختم کر کے اتحاد کی علامت بننا چاہیئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ اسلامی اقدار پر عمل اور ہمارا انفرادی طرز عمل اسلامو فوبیا کو مات دینے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن پر ہمیں بردباری برداشت اور تحمل کاعہد کرنا ہے۔عالمی سطح پراسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایران میں اسکول پر امریکی واسرائیلی حملے میں 165 معصوم بچیوں کی شہادت انسانیت کے نام ایک سیاہ دھبہ ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

جنوبی وزیرستان کے علاقے واغدلائی میں فرنٹیئر کور ساؤتھ کے مقامی یونٹ نے ماہِ رمضان کے دوران مستحق خاندانوں میں امدادی پیکجز تقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی وزیرستان کے علاقے واغدلائی میں  فرنٹیئر کور ساؤتھ کے مقامی یونٹ نے ماہِ رمضان کے دوران مستحق خاندانوں میں امدادی پیکجز تقسیم

جنوبی وزیرستان کے علاقے واغدلائی میں فرنٹیئر کور ساؤتھ کے مقامی یونٹ نے ماہِ رمضان کے دوران مستحق خاندانوں میں امدادی پیکجز تقسیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper