• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار : اسلام آباد منتقل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
لاہور:معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار :  اسلام آباد منتقل کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کرائم رپورٹر)معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو انسانی اسمگلنگ اور بیرون ممالک بھرتیوں کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے اسلام آباد اور ایف آئی اے لاہور نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم جہانزیب کو حراست میں لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے گارڈز کی جانب سے شدید مزاحمت سامنے آئی، انسپکٹر عبداللہ کیانی کی سربراہی میں ٹیم کوملزم کے 8 گارڈز کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس پر پنجاب پولیس سے مزید مدد طلب کی گئی۔ملزم کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، ملزم ایف آئی اے اسلام آباد زون کو مطلوب تھا، ملزم نے بیرون ملک بھرتیوں اور ملازمت کا جھانسہ دیکر ہزاروں لوگوں کو لوٹا تھا،ملزم نے اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں بھی اپنا آفس بنا رکھا تھا جبکہ لاہور میں یہی دھندہ چلا رہا تھا۔ سٹیج اداکارہ دیدار بھی مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ دھندے میں ملوث پائی گئی ہیں جس کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ، مستقبل قریب میں اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

"کمزور اور منتشر ايم کيو ايم ، صدر زرداری کا آسان ہدف کيوں ؟؟” "اسٹبلشمنٹ کے "طاقتور خصوصی رابطہ افسر” کون ہيں؟

اگلی پوسٹ

گوجرانولہ:‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوجرانولہ:‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانولہ:‏ٹک ٹاکرز سمینہ پری زاد نے پنجاب پولیس کی ملازمہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper