• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سید یوسف رضا گیلانی سے اراکینِ قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ اور مہرین رزاق بھٹو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اراکینِ قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ اور مہرین رزاق بھٹو نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں، عوامی رابطہ مہم اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی قیادت اور منتخب نمائندے عوامی مسائل کے حل اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت، جمہوریت کے استحکام اور وفاق کی مضبوطی کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے لیے تمام منتخب نمائندے اپنی کوششیں مزید تیز کریں گے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Previous Post

اسلام آباد کوئٹہ، اور کوہاٹ میں ڈرون حملے ۔ سیکیورٹی فورسز کے جوابی ایکشن میں ڈرون مار گرائے گئے

Next Post

عیدالفطر کی مناسبت سے روایتی ’’بلوچی چپل‘‘کی طلب میں نمایاں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عیدالفطر کی مناسبت سے روایتی ’’بلوچی چپل‘‘کی طلب میں نمایاں اضافہ

عیدالفطر کی مناسبت سے روایتی ’’بلوچی چپل‘‘کی طلب میں نمایاں اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper