• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عدالت کا سینئر صحافی شہاب سلمان کو اغوا کرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے معاملے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس

یکم اپریل کو جواب طلب کر لیا ہے۔ سیشن جج شرقی کی عدالت میں سینئر صحافی شہاب سلمان کی جانب سے مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں ایس ایس پی کمپلین سیل شرقی اور ایس ایچ او ماڈل کالونی کو فریق بنایا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 15, 2026
in پاکستان
0
عدالت کا سینئر صحافی شہاب سلمان کو اغوا کرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے معاملے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس
0
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سیشن جج شرقی کی عدالت نے سینئر صحافی شہاب سلمان کو اغوا کرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے معاملے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم اپریل کو جواب طلب کر لیا ہے۔ سیشن جج شرقی کی عدالت میں سینئر صحافی شہاب سلمان کی جانب سے مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں ایس ایس پی کمپلین سیل شرقی اور ایس ایچ او ماڈل کالونی کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ زاہد ظفر ، عادل، فہیم اجمیری ، نعیم گڈو، ساجد، عابد ، قاسم رضوی اور عاصم کو بطور ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست گزار شہاب سلمان کا کہنا ہے کہ 22 جنوری کو مجھے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی تھی، پولیس کی ملی بھگت کی وجہ سے اغواء ہونے والے صحافی پر ہی جھوٹے مقدمات درج کر دیئے گئے ، میں خود اغوا کاروں کے چنگل سے نکل کر پہلے تھانے پہنچا اور وہاں پولیس کی مدد مانگی ، اس سے قبل بھی تین صحافیوں کو خبر دینے کے جرم میں اغوا اور تشدد کا نشانہ بنا کر مقدمات درج کئے جاچکے ہیں، مجھ پر مشکوک ایم ایل او کی بنیاد پر 324 کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا تھا ، جھوٹے مقدمہ کے خود ساختہ مضروب کی ایم ایل او کی تفتیش کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست بھی دی جاچکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس: بابر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا

اگلی پوسٹ

نظام کی خرابی کے اثرات پوری قوم پر پڑتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نظام کی خرابی کے اثرات پوری قوم پر پڑتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

نظام کی خرابی کے اثرات پوری قوم پر پڑتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper