• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس: بابر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق پاکستانی کپتان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس: بابر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کورٹ رپورٹر اسپورٹس رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی درخواست منظور کرلی ہے۔جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم پر خاتون کو جنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس اسجد جاوید گھرال کے روبرو درخواست گزار بابر اعظم کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت پیش ہوئے جب کہ وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور خاتون حمیزہ مختار کے وکلا بھی عدالت میں پیش ہوئے۔بابر اعظم کے وکیل بیرسٹر حارث عظمت نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار خاتون نے پہلے بھی 2018 میں بے بنیاد درخواست دی تھی، بابر اعظم کو 2018 سے 2020 تک کرکٹ کے میدان میں بے پنا شہرت ملی، خاتون نے کرکٹر سابق کپتان کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوایا اور ان پر شادی کا جھانسہ دے کر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا۔وکیل نے کہا کہ خاتون نے نوٹس کے ذریعے 15 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا اورادائیگی نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ مقدمہ درج کروانے کی دھمکی دی۔بیرسٹر حارث عظمت نے عدالت کو بتایا کہ بابراعظم کے انکار کے بعد خاتون نے جسٹس آف پیس کے پاس دوبارہ اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی، جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جب کہ وکیل نے مؤقف اپنایا کہ جسٹس آف پیس کا یہ حکم قانونی تقاضوں کے مطابق نہیں تھا۔بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق کپتان کی درخواست منظور کرلی۔واضح رہے کہ مارچ 2021 میں لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا تھا اور ایف آئی اے سائبر کرائم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کیا تھ جب کہ عدالت نے مدعیہ کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کیے

Previous Post

دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت، امتیاز اور عدم برداشت کے خلاف متحد کھڑے ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Next Post

عدالت کا سینئر صحافی شہاب سلمان کو اغوا کرنے اور ان پر فائرنگ کرنے کے معاملے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper