• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں فیصل ممتاز راٹھور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in پاکستان
0
کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں فیصل ممتاز راٹھور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔خواتین کے عالمی دن پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو بڑا مقام دیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین کے حقوق بیان فرمائے ،خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے،،محترمہ نصرت بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلیے لازوال جدوجہد کی ،محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ملک میں قانون کی حکمرانی کیلیے غیر معمولی جدوجہد کی۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے فرسٹ وویمن بنک کی بنیاد رکھ کر خواتین کا معاشی تحفظ یقینی بنایا،محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے وویمن پولیس اسٹیشن قائم کر کے خواتین کو قانونی تحفظ دیا،پاکستانی و کشمیری خواتین بھی گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہی ہیں، تحریک آزادی کشمیر میں دلیرانہ کردار ادا کرنے والی خواتین کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ ہماری حکومت خواتین کی ترقی اور بہبود پر خاص توجہ دے رہی ہے،آزاد کشمیر میں خواتین کواپنے ہر پروفیش میں کام کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ خواتین کے خلاف ہراسمنٹ کے کیسز میں زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، مختلف ووکیشنل تربیت کے اداروں میں خواتین کو فنی تربیت مہیا کی جا رہی ہے، بلاسود قرضوں کے سرکاری پروگرام میں بھی خواتین کو مساوی حقوق حاصل ہیں،ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر کی خواتین کو منظم اور وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو عصمت دری، گمشدگی، تشدد، اغوا، قتل اور تذلیل جیسے عوامل کا سامنا ہے، کشمیری خواتین نے بھارتی فوج کے تمام ظلم و جبر کو بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ کشمیر کی بہادر بیٹی آسیہ اندرابی آج بھی جیل میں بند ہے، آسیہ اندرابی رہتی دنیا تک دنیا میں آزادی کی تحریکوں میں ایک استعارے کے طور پر ژندہ رہیں گی۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر میں اپنے جواں سال بیٹوں ،بھائیوں اور شوہروں کو قربان کرنے والی بہادر کشمیری خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ عوام پر بھاری بوجھ — سرکاری مفت پیٹرول سہولت فوری ختم کی جائے، الیکٹرک وہیکلز، سولر اور ونڈ انرجی کو ترجیح دی جائے۔کوکب اقبال

اگلی پوسٹ

خواتین کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایپس کا پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایپس کا پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

خواتین کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایپس کا پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper