• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنائیں گے ،وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in پاکستان
0
ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنائیں گے ،وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ عالمی یومِ خواتین ایک اہم دن ہے جو ہمیں خواتین اور بچیوں کے حقوق اور ان کی ترقی کے لیے اپنی ذمہ داری یاد دلاتا ہے کہ خواتین اور بچیوں کو زندگی کے ہر شعبےخاص طور پر تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیجیٹل دنیامیں سیکھنے، آگے بڑھنے اور قیادت کرنے کے برابر مواقع ملیں۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس سال کا موضوع ’’حقوق، انصاف، عمل : تمام خواتین اور بچیوں کے لیے‘‘ اس بات کی طرف توجہ دلاتا ہے کہ ہمیں صرف باتیں نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں ٹیکنالوجی تک رسائی، ڈیجیٹل تعلیم اور محفوظ آن لائن ماحول خواتین اور بچیوں کے لیے بہت اہم ہیں تاکہ وہ تعلیم، معیشت اور سماجی زندگی میں بھرپور حصہ لے سکیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین ٹیکنالوجی، کاروبار اور ڈیجیٹل جدت کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ ان کی صلاحیت، محنت اور قیادت پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی حیثیت سے میں اس عزم کا اعادہ کرتی ہوں کہ ہم خواتین اور بچیوں کیلئے ڈیجیٹل مواقع کو بڑھائیں گے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کی شرکت کو فروغ دیں گے اور آن لائن ماحول کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت، خواتین کی قیادت میں جدت کی حوصلہ افزائی اور آن لائن ہراسانی کے خلاف بہتر تحفظ فراہم کرنے کے ذریعے ہم ایسا ڈیجیٹل نظام بنانا چاہتے ہیں جہاں خواتین اور بچیاں اعتماد کے ساتھ سیکھ سکیں، کام کر سکیں اور آگے بڑھ سکیں۔انہوں نے کہا کہ اس عالمی یومِ خواتین کے موقع پر آئیے ہم عہد کریں کہ ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنائیں گے اور مل کر پاکستان کے لیے ایک زیادہ محفوظ، منصفانہ اور بہتر ڈیجیٹل مستقبل بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کے عالمی دن پر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایپس کا پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کشمیری خواتین کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کشمیری خواتین کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر کشمیری خواتین کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper