• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، خواتین کی قوت، حوصلے، قیادت اور گراں قدر خدمات کو سراہتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in پاکستان
0
ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، خواتین کی قوت، حوصلے، قیادت اور گراں قدر خدمات کو سراہتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پاکستان کی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ آج ہم خواتین کی قوت، حوصلے، قیادت اور ان کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہیں جو وہ اپنے خاندان، معاشرہ اور ملک کے لیے انجام دے رہی ہیں۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ تعلیم، صحت، عوامی خدمات، کاروبار، سائنس، فنون اور کھیل سمیت ہر شعبے میں پاکستانی خواتین کی محنت اور عزم ملک کی ترقی کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی کامیابیاں پوری قوم کے لیے تحریک کا باعث ہیں اور مضبوط و خوشحال پاکستان کے قیام کے عزم کو مزید مستحکم کرتی ہیں،وزیرِ اعظم نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کے وژن کا مرکزی حصہ ہے، حکومت خواتین کے لیے مواقع میں اضافہ، تعلیم اور معاشی سرگرمیوں میں مساوی رسائی اور ایسا سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جہاں ہر خاتون اپنی مکمل صلاحیتوں کے ساتھ ملک کے مستقبل کی تعمیر میں مؤثر کردار ادا کر سکے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کے حقوق کا تحفظ ہی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خواتین کےعالمی دن 8 مارچ 2026 پر پیغام

اگلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ عوام پر بھاری بوجھ — سرکاری مفت پیٹرول سہولت فوری ختم کی جائے، الیکٹرک وہیکلز، سولر اور ونڈ انرجی کو ترجیح دی جائے۔کوکب اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ عوام پر بھاری بوجھ — سرکاری مفت پیٹرول سہولت فوری ختم کی جائے، الیکٹرک وہیکلز، سولر اور ونڈ انرجی کو ترجیح دی جائے۔کوکب اقبال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ عوام پر بھاری بوجھ — سرکاری مفت پیٹرول سہولت فوری ختم کی جائے، الیکٹرک وہیکلز، سولر اور ونڈ انرجی کو ترجیح دی جائے۔کوکب اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper