• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرول کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ عوام پر معاشی پٹرول بم ہے، حکومت سرکاری افسران کو مفت پٹرول بند کرے : کوکب اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 7, 2026
in پاکستان
0
پٹرول کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ عوام پر معاشی پٹرول بم ہے، حکومت سرکاری افسران کو مفت پٹرول بند کرے : کوکب اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کوکب اقبال نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ غیر معمولی اضافے پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوام پر ایک معاشی پٹرول بم قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا اچانک اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ملک میں پہلے ہی مہنگائی عروج پر ہے اور عام آدمی کے لیے گھریلو اخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ اس فیصلے سے خصوصاً غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔کوکب اقبال نے کہا کہ اگرچہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، تاہم پاکستان میں عموماً کئی ہفتوں کا پٹرولیم اسٹاک موجود ہوتا ہے، اس لیے اتنے بڑے اور فوری اضافے کا جواز سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو قیمتوں کے تعین میں شفافیت اختیار کرنی چاہیے اور عوام کو اچانک ایسے معاشی جھٹکے دینے سے گریز کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ براہ راست ٹرانسپورٹ کے کرایوں، اشیائے خورونوش کی قیمتوں، بجلی کی لاگت اور مجموعی مہنگائی پر اثر انداز ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہو جاتی ہے۔چیئرمین CAP نے کہا کہ پٹرول مہنگا کرنے سے پہلے حکومت کو چاہیے کہ وہ سرکاری افسران اور سرکاری ملازمین کو دی جانے والی مفت پٹرول کی سہولت فوری طور پر ختم کرے کیونکہ یہ سہولت قومی خزانے پر ایک بڑا بوجھ ہے۔ بدقسمتی سے حکومت غیر ضروری سرکاری اخراجات کم کرنے کے بجائے تمام بوجھ غریب اور متوسط طبقے پر منتقل کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کفایت شعاری کی ضرورت ہے تو اس کا آغاز حکومتی اداروں اور سرکاری اخراجات سے ہونا چاہیے، نہ کہ پہلے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید مالی دباؤ ڈال کر۔کوکب اقبال نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر فوری نظرثانی کی جائے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں اس اچانک اور غیر معمولی اضافے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ عوام کے وسیع تر مفاد میں اس فیصلے کو واپس لیا

پچھلی پوسٹ

پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 55، 55 میں بڑے اضافے کا اعلان

اگلی پوسٹ

برطانیہ میں تین خواتین کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے سہیل امیری کو سخت سزا سنا دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ میں تین خواتین کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے سہیل امیری کو سخت سزا سنا دی گئی

برطانیہ میں تین خواتین کے ساتھ شرمناک حرکات کرنے والے سہیل امیری کو سخت سزا سنا دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper