• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

الشفاءٹرسٹ میں صومالی بچی کی آنکھ کی رسولی کا کامیاب آپریشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
الشفاءٹرسٹ میں صومالی بچی کی آنکھ کی رسولی کا کامیاب آپریشن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔ ( نمائندہ خصوصی):الشفاٹرسٹ آئی ہاسپٹل کے سرجنز نے چھ سالہ صومالی بچی نیمو کی آنکھ سے پیدائشی رسولی کامیابی سے نکال دی جو دماغ کی جانب پھیل رہی تھی اور جان لیوا پیچیدگیوں کا خطرہ بن چکی تھی۔ بچی کا مختلف ممالک میں علاج کرایا گیا تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے۔سینئر ماہرِ چشم پروفیسر ڈاکٹر طیب افغانی کے مطابق بچی کے والدین تاخیر سے پاکستان پہنچےجس دوران رسولی کا حجم بڑھ چکا تھا اور متاثرہ آنکھ کی بینائی ضائع ہو گئی تھی۔تفصیلی معائنے سے معلوم ہوا کہ رسولی مسلسل پھیل رہی ہےجس کے باعث فوری جراحی کا فیصلہ کیا گیا ۔ماہرین نے یہ آپریشن بغیر کسی بڑی پیچیدگی کے مکمل کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کی حالت تسلی بخش ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر افغانی کا کہنا تھا کہ یہ کیس بروقت تشخیص اور خصوصی علاج تک رسائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہےکیونکہ تاخیر سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کم از کم 2.2 ارب افراد کسی نہ کسی درجے کی بصارت کی کمزوری کا شکار ہیں، جن میں سے بڑی تعداد ترقی پذیر ممالک میں رہتی ہے جہاں معیاری طبی سہولیات تک رسائی محدود ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات، رہبر اعظم علی خا منہ ای کے سانحہ ارتحال پر دلی غم اور افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سال کے دوران 11 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سال کے دوران 11 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سال کے دوران 11 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper