• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

پنجاب سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانے اورسربراہ مقرر کرنے کی منظوری، سائبر کرائم کا شکار خواتین اور بچیوں کیلئے خصوصی سیل قائم ہوگا چیک پوسٹوں پر روف ٹاپ سیکیورٹی مانیٹرنگ یقینی بنانے کا حکم، صوبائی داخلی راستوں پر سرچ لائٹ لگانے اور ڈرون سرویلنس کی منظوری غیر روایتی صوبائی داخلی پوائنٹ سے آمدورفت پر پابندی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت،صوبہ بھر میں ڈرون پر پابندی یقینی بنانے کا حکم جدید ترین ڈرون ڈیفنس سسٹم خریدنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت، جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کی نشاندہی کیلئے کومبنگ آپریشن مسلسل جاری رکھنے کا حکم پنجاب میں صورتحال کو بروقت سنبھالنے پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور لاہور پولیس کو شاباش، امن و امان کی بحالی کیلئے متحرک علماء کرام کو بھی خراج تحسین یوم حضرت علیؓ پرعلماء کرام سے مشاورت کے بعد سیکیورٹی ایس او پی تشکیل دینے پر اتفاق، آر ایم پی یونٹ کی ٹریننگ اور جدید ترین سیکیورٹی آلات فراہم کرنے کی ہدایت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سب کو یکسو اور متحرک ہونا پڑے گا،چیک پوسٹ سے خود کش حملہ آور کاپنجاب میں داخل ہونا تشویشناک ہے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں بائیکس سمیت تمام وہیکلز پر ای ٹیگ لگانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں بائیکس سمیت گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 7 روز میں مائیکرو سیکیورٹی کاپلان طلب کر لیا۔اجلاس میں پنجاب سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانے کی منظوری دی گئی۔سائبر کرائم کا شکار خواتین اوربچیوں کیلئے خصوصی سیل قائم ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ کا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اضلاع میں ڈسٹرکٹ آن لائن کرائم سینٹر قائم ہوں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غیر روایتی صوبائی داخلی پوائنٹ سے آمدورفت پر پابندی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔ اس موقع پرصوبائی داخلی راستوں پر سرچ لائٹ لگانے اور ڈرون سرویلنس کی بھی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چیک پوسٹوں پر روف ٹاپ سیکیورٹی مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جدید ترین ڈرون ڈیفنس خریدنے کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیا اور ڈرون پر پابندی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کی نشاندہی کیلئے کومبنگ آپریشن مسلسل جاری رکھنے کا حکم دیا اورہجوم سے نمٹنے کے لئے قائم آر ایم پی کی ٹریننگ اور جدید ترین سیکیورٹی آلات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں یوم حضرت علیؓ پرعلماء کرام سے مشاورت کے بعد سیکیورٹی ایس او پی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور سمیت پنجاب میں صورتحال کو بروقت سنبھالنے پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور لاہور پولیس کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امن و امان کی بحالی کے لئے متحرک علماء کرام کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سب کو یکسو اور متحرک ہونا پڑے گا۔چیک پوسٹ سے خود کش حملہ آور کاپنجاب میں داخل ہونا تشویشناک ہے۔آرام سے نہیں بیٹھ سکتے سب کو ہوشیار رہنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ جنگ(وار فیئر) کے طور طریقے بدل چکے ہیں، ہمیں خود کو تیار کرنا ہوگا۔ علماء کرام امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تعاون جاری رکھیں۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ نے کویت میں تین امریکی طیاروں کے دوستانہ فائرنگ میں تباہ ہونے کی تصدیق کردی

اگلی پوسٹ

الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار عجز و تشکر اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار عجز و تشکر  اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں:مریم نوازشریف

الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار عجز و تشکر اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں:مریم نوازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper