• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکہ نے کویت میں تین امریکی طیاروں کے دوستانہ فائرنگ میں تباہ ہونے کی تصدیق کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکہ نے کویت میں تین امریکی طیاروں کے دوستانہ فائرنگ میں تباہ ہونے کی تصدیق کردی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی):امریکہ نے کویت میں اپنے تین لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ تین امریکی ایف-15 ای سٹرائیک ایگل لڑاکا طیارے کویت میں دوستانہ فائرنگ کے ایک واقعے میں تباہ ہو گئے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب آپریشن ایپک فیوری کے دوران ایرانی طیاروں، بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کے دوران کویتی فضائی دفاع نے غلطی سے امریکی طیاروں کو نشانہ بنا دیا۔بیان کے مطابق تمام چھ فضائی اہلکاروں نے بروقت ایجیکٹ کیا، انھیں بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے ۔کویت کی وزارت دفاع نے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کویتی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ متعدد امریکی لڑاکا طیارے گرے ہیں تاہم ان ک پائلٹ محفوظ رہے ہیں۔کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام نے فوری طور پر تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، عملے کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔کویت کی وزارت دفاع کی جانب سے متعدد امریکی فوجی طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک عہدیدار نے کویت میں امریکی فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔امریکی جریدے کے مطابق امریکی طیارے کا عملہ بروقت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا اور تمام اہلکار محفوظ ہیں۔علاوہ ازیں ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملکی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ ایرانی فضائی دفاع نے مار گرایا۔ایرانی میڈیا نے کہا کہ امریکی لڑاکا طیارہ کویت میں گر کر تباہ ہوا۔واضح رہے کہ اس سے قبل روسی میڈیا نے کہا تھا کہ کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر گیا۔

اسکرین گریب

روسی میڈیا کا کہنا تھا کہ کویت میں امریکا کا ایف 15 طیارہ گر گیا۔امریکی ایف 15 کا پائلٹ ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہا، پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-02-at-11.04.45-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-02-at-11.04.42-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-02-at-11.04.41-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کے نئے پروگرام ”مریم کو بتائیں ” میں 10 دن میں 11لاکھ افراد کی رجسٹریشن

اگلی پوسٹ

پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper