• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں جاری بحران پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں جاری بحران پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فون پر اسرائیل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور ایران کی جانب سے کئی خلیجی ممالک بشمول مملکت بحرین پر جوابی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری بحران پر تبادلہ خیال کیا۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق بحرین کے فرمانروا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کی بلا اشتعال جارحیت سے صورتحال مزید خراب ہوتی ہے اور پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔وزیرِ اعظم نے بحرین کی قیادت کو یقین دلایا کہ پاکستان بحرین اور دیگر برادر خلیجی ممالک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس مشکل وقت میں تحمل سے کام لینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان امن کی کوششوں کی حمایت کے لیے ہمیشہ پرعزم رہے گا اور تمام فریقین پر زور دے گا کہ وہ سفارت کاری سے بحران کا مذاکراتی حل تلاش کریں۔

پچھلی پوسٹ

”گریٹر اسرائیل“ منصوبے کیلئے نئی جنگی بساط

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper