• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا حکومتِ پاکستان اور پاکستان کے عوام غم و الم کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بھی تشویش کا اظہار کرتا ہے،یہ قدیم روایت ہے کہ سربراہانِ مملکت و حکومت کو نشانہ نہیں بنایا جاتا۔انہوں نے کہا کہ ہم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی مغفرت کے لیے دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر اور ہمت عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں جاری بحران پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقِ وسطیٰ کے بحران میں برادر ملک بحرین کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقِ وسطیٰ کے بحران میں برادر ملک بحرین کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقِ وسطیٰ کے بحران میں برادر ملک بحرین کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper